پاکستانتازہ ترین

شاہ خاقان عباسی 45 دن کے لیے نہیں،دس ماہ کےلئے وزیراعظم ہونگے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(بیوروچیف)پی ٹی آئی کے سینئررہنماشاہ محمود قریشی نے کہاہےکہ شاہ خاقان عباسی 45 دن کے لیے نہیں،دس ماہ کےلئے وزیراعظم ہونگے۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نےمیڈیا سے گفتگومیں بتایاکہ ایسا لگ رہاہے کہ شہبازشریف الیکشن نہ لڑیں۔ شاہ محمود قریشی نےکہاکہ ایسالگتاہےکہ وہ اپنےفیصلےپرنظر ثانی کریں گے۔شاہ محمودقریشی نےمزیدکہاکہ ہوسکتاہے کہشہبازشریف بطورمستقل وزیراعظم سامنےنہ آئیں۔ انھوں نے دعوی کیاکہ لگتاہے کہ خاقان عباسی صرف اپنی بقایامدت پوری کریں گے اور10 ماہ کےلیے ملک کے وزیراعظم ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button