تازہ ترینفن فنکار

وینا ملک کا تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران پاؤں ٹوٹ گیا

vena malikبنکاک(نمائندہ شوبز) پاکستان کی متنازع اداکارہ وینا ملک تھائی لینڈ میں بھارتی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں ہیں۔ وینا ملک کے پاؤں میں شدید چوٹیں آئیں انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں درد سے نجات کے لیے انجکشن  لگایا گیا جس کے بعد ان کا ایکسرے کیا گیا۔ ایکسرے رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ کے پاؤں کی ہڈی 3 جگہ سے فریکچر ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز نے وینا ملک کو 3 ہفتے آرام کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker