پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کور کمیٹی نے وزیراعظم کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کااختیاردیدیا

rajaاسلام آباد(بیوروچیف) پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی نے وزیراعظم کو تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا اختیار دیدیا،ذرائع کے مطابق رابطوں کا اختیاروزیراعظم کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں دیا گیا ۔ایوان وزیر اعظم میں ہونے والے اجلاس میں دیئے گئے اختیار کے بعد وزیراعظم عام انتخابات اورنگراں سیٹ اپ پر قومی رہ نماوٴں سے مشاورت کرینگے

یہ بھی پڑھیں  آج کی تصاویر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker