پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن توہین عدالت نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف ناجائز فنڈنگ کیس میں عمران خان کو الیکشن کمیشن کے توہین عدالت نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ عدالت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈٹی 20:جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 2رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker