تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر 35 ہزار روپے لوٹ کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر 35 ہزار روپے لوٹ کر فرار ۔تفصیلات کے مطابق موضع سہارنکے کا دکاندار بھائی پھیرو سودا سلف لینے کے لئے موٹر سائیکل پر بھائی پھیرو آ رہا تھا کہ جب وہ بھائی پھیرو بائی پھیرو پر موجود پیپر مل کے قریب پہنچاتو پیچھے سے آنے والے دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسے روکا اور گن پوائنٹ پر 35 ہزار روپیہ اور ایک موبائل چھین کر فرار ہو گئے ۔واقعہ کی تحریری درخواست تھانہ سٹی بھائی پھیرو کو دے دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button