پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلا م آباد (بیوروچیف )ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جمعہ کی شام تک جاری رہے گا، بارش کی شدت آج صبح ہونے والی بارش سے کم ہو سکتی ہے۔یاد رہےاس سے قبل کراچی میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جن نے کراچی بھر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جمعہ کی شام تک جاری رہے گا، بارش کی شدت آج صبح ہونے والی بارش سے کم ہو سکتی ہے۔یاد رہےاس سے قبل کراچی میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جن نے کراچی بھر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button