پاکستانتازہ ترین

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (پاک نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعرات 21 ستمبر کو) نماز عصر کے بعد میٹ کمپلیکس، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!