شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے راستے جدا ہوگئے۔

احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے راستے جدا ہوگئے۔

کوئٹہ (پاک نیوز) احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے راستے جدا ہوگئے۔ احمد شہزاد پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈیئٹرز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔سیلفی اسٹار کرکٹر احمد شہزاد کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ریلیز کر دیا۔ احمد شہزاد پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈیئٹرز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ٹویٹ پر جاری کردہ بیان پر کرکٹر نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمیٹ کا شکریہ کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار

یہ بھی پڑھیں  حضرت علی ؓ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے