پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلا م آباد(بیوروچیف) اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 36 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔جبکہ لائٹ ڈیزلکی قیمت میں 14 روپے 10 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 19 روپے 33 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری وزارت پیٹرولیم وزارت خزانہ کو بھیجے گی اور وزیراعظم قیمتوں کے تعین کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker