تازہ ترینکھیل

بسمہ معروف وویمن ون ڈے ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ثنا میر کی جگہ بسمہ معروف کو ویمن ون ڈے ٹیم کی بھی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ ثنا میر قیادت سے سبکدوش ہوگئیں تاہم سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گی۔بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کی پہلے ہی کپتان ہیں اب وہ ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گی۔ چیف سلیکٹر محمد الیاس سمیت ویمنز سلیکشن کمیٹی کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker