تازہ ترینعلاقائی

جمبر:اوباش نوجوان کی تیرہ سالہ بچے سے زیادتی ،مقدمہ درج ۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)اوباش نوجوان کی تیرہ سالہ بچے سے زیادتی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جمبر کلاں میں اوباش نوجوان حذیفہ گلی میں کھلیتے ہوئے بچے تیرہ سالہ مزمل کو بہلا پھسلا کر ویران حویلی میں لے گیا اور زیادتی کر ڈالی۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں عبد الغفار کی رپورٹ پر مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker