شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع،پہلا مرحلہ 3نومبر کو شروع ہوگا

رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع،پہلا مرحلہ 3نومبر کو شروع ہوگا

رائے ونڈ (پاک نیوز)عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، پہلا مرحلہ 3نومبر کو شروع ہوگا ،اختتامی دعا 6نومبر کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع امسال بھی دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ،پہلے مرحلہ میں پنجاب ،گلگت بلتستان کے چند اضلاع سمیت خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہونگے جبکہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10نومبر کو شروع ہوگا اختتامی دعا 13نومبر کو ہوگی جس میں بلوچستان اور سندھ سمیت پنجاب کے چند اضلاع شامل ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کو انتباہ!