شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دبئی ٹیسٹ: سری لنکاکا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

دبئی ٹیسٹ: سری لنکاکا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

دبئی(نمائندہ سپورٹس) ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔ 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے پانچویں دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سے شروع کی۔ اسد شفیق کے ساتھ 68 کے انفرادی اسکور پر کپتان سرفراز احمد پویلین لوٹ گئے۔سرفراز کے بعد محمد عامر بیٹگ کیلئے مگر صرف چار رنز بناکر دلروان پریرا کی گیند پر ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔واضح رہے کہ ابو ظہبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دی تھی۔

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: