شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی

ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی

ڈھاکا(نمائندہ سپورٹس)ایشیا ہاکی کپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 7-0سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی ۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈھاکا ہاکی سٹیڈیم میں شاندار پرفارمنس کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ان کے ہی گھر میں بری طرح شکست سے دوچار کرتے ہوئے 7-0سے جیت کا سہرا اپنے سر پے سجا لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے ابوبکر محمود نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گول جبکہ ڈھاکا،ارسلان قادر اورعماد بٹ نے 2،2گول کئے

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: