شہ سرخیاں
Home / پاکستان / محکمہ موسمیات نے 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور ( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ، شہری سرد موسم کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ، 15 اکتوبر کے بعد شہری بارشوں کا مزہ لے سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ، پندرہ اکتوبر کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ، شہری سرد موسم کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ، 15 اکتوبر کے بعد شہری بارشوں کا مزہ لے سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ، پندرہ اکتوبر کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ حرارت 37 اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!