شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پنجم اور ہشتم کے داخلہ فارم اپنی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ختم کردی

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پنجم اور ہشتم کے داخلہ فارم اپنی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ختم کردی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے جب سے پنجم اور ہشتم کے داخلے شروع کیے ہیں اس دن سے اپنی ویب سائٹ سے پنجم اور ہشتم کے فارم ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت ختم کردی اورسائیٹ پر لکھ دیا کہ اپنے قریبی کلسٹر سے وصول کریں۔ پرائیویٹ سکولز اورطالبعلموں کے والدین نے حکومت پنجاب اور پنجا ب ایگزامینیشن کمیشن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ویب سائٹ پر فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فوری مہیا کرے تاکہ کلسٹرز سنٹر پر دھکے کھانے کی بجائے آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کرسکیں۔

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: