شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ انتقال کر گئیں

عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ انتقال کر گئیں

لاہور (پاک نیوز) عینک والے جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت جہاں آرا ء انتقال کر گئیں ۔پاکستان کے بچوں کے سب سے مقبول ڈرامے عینک والا جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت آرا ایک سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں ۔ آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لاہور کے جناح ہسپتال لایا گیا مگر ہزاروں معصوم چہروں پر مسکان بکھیرنے والی نصرت جہاں آرا ء اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں
x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!