بین الاقوامیتازہ ترین

ذاکر نائیک کو ملائیشیا میں مستقل رہائش مل گئی

کوالالمپور(ڈیسک نیوز)بھارتی مسلمان مبلغ ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے اپنے ہاں مستقل رہائش کی اجازت دے دی ۔ بھارتی حکومت ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کر چکی ہے اور برطانیہ میں اْن کے داخلے پرپابندی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی مسلمان مبلغ ذاکر نائیک کو جن کے داخلے پر برطانوی حکومت نے پابندی عائد کر رکھی ہے، ملائیشیا کی حکومت نے اپنے ہاں مستقل قیام کی اجازت دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نئی دہلی، لوک سبھا کے انتخابات ، تاریخوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker