تازہ ترینکھیل

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان کوپہلی کامیابی کی تلاش ،آج جنوبی افریقاسے مقابلہ ہوگا

hockeyکراچی(نمائندہ سپورٹس) ہاکی ورلڈلیگ میں پاکستان کو پہلی کامیابی کی تلاش ہے، جس سے وہ اب تک محروم ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے دومیچز برابرکھیلے ہیں تاہم آج جنوبی افریقاسے مقابلہ ہوگا اور یقیناًپاکستان ٹیم کی نگاہ فتح پر مرکوز ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!