پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کا خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (بیووچیف) رواں ماہ کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ نومبر میں ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کے ایک یا دو سلسلے ہو سکتے ہیں،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی ٗ دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker