شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:آئندہ انتخاب میں پو ر ی قوت ایک نئے جذبے کے سا تھ میدان میں اتریں گے،رانا ممتاز

پتوکی:آئندہ انتخاب میں پو ر ی قوت ایک نئے جذبے کے سا تھ میدان میں اتریں گے،رانا ممتاز

پتوکی (تحصیل رپورٹر )آئندہ انتخاب میں پو ر ی قوت ایک نئے جذبے کے سا تھ میدان میں اتریں گے میرے حامی الیکشن کی تیا ریاں شروع کر دیں ان خیالا ت کا اظہا ر پی پی 182پتو کی سے صوبا ئی اسمبلی کے امید وا ر رانا ممتاز علی خاں نے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبا لیہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی اکثیریت میرے سا تھ ہے اور آئندہ انتخاب میں ووٹروں کی طا قت سے وہ حلقے کی سیا ست کا نقشہ بدل دیں گے اور بھا ری اکثیریت سے کامیا بی حاصل کر کے حلقہ کی عوام اور شہریوں کی خدمت کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کو اب مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا حلقہ کے با شعو ر عوام اصل اور نقل کی پہچا ن رکھتے ہیں۔ اور انشاللہ میرے سا تھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے کامیابی کے بعد ووٹروں کو ہر گز ہر گز مایو س نہیں کروں گا انھوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام وہ الیکشن مہم میں میرا بھر پو ر سا تھ دیں گے اور کامیا بی کے بعد عوامی امنگوں کی بھر پور ترجمانی کریں گے اور ن کے مسائل کے حل کے لیے تمام وسا ئل بروئے کا ر لائیں گے، اس موقع پر پریس کلب پتو کی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈن، صدر تنویر اسلم خاں، نا ئب صدر میاں جا وید اقبال، جنرل سیکر ٹری شیخ احسن سلیم،فاروق علی سندھو،شیخ آصف سعید، ملک محمد سلیم، رانا محمد الیا س، ندیم رضا خاں ایڈووکیٹ، بھی موجو د تھے۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!