پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف 2018 الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے: نواز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز زشریف کا آئندہ انتخابات میں پارٹی سے وزارت عظمی امیدوار شہباز شریف کے نام کا اعلان .شہباز شریف نے تیزرفتارترقی کے و یژن سے  خودومنوایا۔ نواز شریف گزشتہ روز جاتی امرا میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں نواز شریف نے اس بات کا باقاعدہ اعلان کیا ،اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف محنت اورکارکردگی کی وجہ سے آگے ا ٓئے کسیایشوپراختلاف رائے شہبازشریف کاحق ہے۔انہوں نے کہا کہ بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی شہبازشریف کی ات ماننی پڑتی ہے انہوں نے کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی۔واضح رہے کہ پہلے بھی پارٹی کی جانب سے شہبازشریف کا نام ہی لیا جارہاتھا تاہم حتمی اعلان کا اتنظار کیا جارہا تھا جوکہ ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کر دیاہے۔‎

یہ بھی پڑھیں  قصور:مخالفین نے فائرنگ کرکے باپ کو جاں بحق اوربیٹے کوشدید زخمی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker