تازہ ترینفن فنکار

جمائما نے اکستان آنے کی دعوت قبول کرلی،گلوکار سلمان احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی) گلو کار سلمان احمد کی دعوت پر جمائما نے 2018 میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی۔ جمائما کا کہنا تھا یقیناً پاکستان آؤنگی۔ گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ جمائما اور میری اہلیہ میں 20 سال سے اچھی دوست ہے، جمائما کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ جمائما سے کہا کہ میں آپ کا میزبان بننا چاہتا ہوں جس پر جمائما نے کہا کہ میں پاکستان ضرور آؤں گی

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker