پاکستانتازہ ترین

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کا مختصر ترین دن

اسلام آباد(بیوروچیف)آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کا مختصر ترین دن ہے۔سال کے مختصر ترین دن زمین کا جھکاؤ سورج سے دور ہوتا ہے۔ سال کے مختصر ترین دن سورج دیر سے نکلتا ہے اور وقت سے پہلے غروب ہوجاتا ہے۔21 دسمبر کا دن مختصر اور رات طویل ہوجاتی ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ اس دن کو مختلف طریقے سے مناتے ہیں۔برطانیہ کے شہر اسٹونہینج  میں لوگ بڑی تعداد میں اس دن کو خاص طورپر مناتے ہیں۔ بڑی تعداد میں عوام طلوع آفتاب دیکھنے پہنچ جاتی ہے اور دعائیں مانگتی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button