تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اُوباش نوجوان نے گن پوائنٹ پر شادی شدہ عورت سے زیادتی کر لی

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار)اُوباش نوجوان نے گن پوائنٹ پر شادی شدہ عورت سے زیادتی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کی نواحی بستی کوٹ صفہ والا چوک میں عظمیٰ بی بی اپنے گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ گذشتہ رات اسی محلے کا اُوباش نوجوان مختار احمد جوئیہ دیوار پھلانگ کر اندر گھس آ یا اور تیس بور پسٹل کے بٹ مار کر عورت کو جگایا اور گن پوائنٹ پر اُس سے زیادتی کر ڈالی ۔ عظمیٰ کی رپورٹ پر تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button