تازہ ترینعلاقائی

للیانی:چوری کی واردات، نا معلوم چور ایک لاکھ 80ہزار کررقم لیکر فرار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ڈاکخانہ مصطفی آباد میں چوری کی واردات، نا معلوم چور ایک لاکھ 80ہزار کررقم لیکر فرار، تفصیلات کے مطابق زگزشتہ رات نا معلوم چور ڈاکخانہ مصطفی آباد کے مین دروازے اور کیش الماری کے تالے توڑ کر بجلی کی رکھی گئی رقم ایک لاکھ 80ہزار روپے چوری کرکے فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!