تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ریلوے اسٹیشن کے قریب دو سہیلیاں ٹرین کی زد میں آگئیں ایک موقع پر جاں بحق اور دوسری زخمی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو سہیلیاں ٹرین کی زد میں آگئیں ایک موقع پر جاں بحق اور دوسری زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی علاقے چک 17کی رہائشی دو لڑکیاں نجمہ اپنی سہیلی مبین کے ہمراہ پتوکی آئیں اور جب وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھیں تو اس دوران ٹرین آگئی جس کے نتیجہ میں وہ ٹرین کی زد میں آگئی اور ٹرین کی زد میں آکر نجمہ موقع پر جاں بحق جب کہ مبین زخمی ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی ہونے والی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت نے پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لٹر مہنگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker