تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:سات افراد اسلحہ کے زورپرٹرانسفرمراورکیبل چھین کرفرار

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) سات افراد اسلحہ کے زور پر ٹرانسفرمراور کیبل چھین کر فرارہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں وجھلانہ کے رہائشی محمد یار کے ٹیوب ویل پر ٹرانسفارمرلگا ہوا تھا جسے محمد علی ،اخلاق احمد ،گلزار احمد ،پرویز علی وغیرہ سات مسلح ڈاکوؤں نے محمد یار اور اس کے ملازمین کواسلحہ کے زور پر بند کر ایک کمرے میں پھینک دیا اور ٹرانسفارمراورکیبل کو اتار کر ڈالے میں ڈال لیا اور فرارہو گئے محمد یا راور اسکے ملازمین کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے آکر انکو آزاد کر وایا ۔

یہ بھی پڑھیں  طاہرالقادری نے حکومت کو48گھنٹےکی ڈیڈلائن دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker