شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی:زیرتعمیرشادی ہال کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوزخمی

پتوکی:زیرتعمیرشادی ہال کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوزخمی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )زیر تعمیر شادی ہال کی دیوار گرنے سے ایک شخص کی ہلاکت اور دو افراد کے زخمی ہونے پر سٹی پولیس نے ہال کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق نعمت چوک بائی پاس پر زیر تعمیر شادی ہال کی دیوار گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے جس پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے شادی ہال کے مالک تصور علی او رٹھیکیدار محمد اشرف کے خلاف غفلت لاپرواہی اور سیفٹی نہ ہونے اور تیس فٹ اونچی دیوار تعمیر کرنے پر مدعی اشتیاق احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔

یہ بھی پڑھیں  ماہرہ خان کو اداکاری نہیں آتی، عوام اپنا وقت ضائع نہ کریں، اداکارہ میرا