شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / للیانی:وکلا کی مرزا نسیم الحسن و فہد اکرم کے اعزاز میں تقریب

للیانی:وکلا کی مرزا نسیم الحسن و فہد اکرم کے اعزاز میں تقریب

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) وکلا کی بڑی تعداد کی طرف سے مرزا نسیم الحسن و فہد اکرم کے اعزاز میں تقریب، وکلا کی بڑی تعداد کے علاوہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، 20جنوری کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا، مرزا نسیم الحسن، فہد اکرم، تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار قصورمرزا نسیم الحسن ایڈووکیٹ،امیدوار برائے جزل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار قصورکے اعزاز میں میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے کونسلرز رانا شہزاد کے ڈیرے پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سابقہ مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری الیاس خاں، سابقہ صدر بار قصور ملک ریاض احمد،رانا ضیا ،احمد جمال ایڈووکیٹ،وقار احمد بھٹہ، عرفان علی بھٹی، طاہر علی، ملک محمد فیاض، ملک محمد نواز، چوہدری محمد شکیل، ملک شاہد محمود قادری، ملک محمد شاہد، منیب خالد، راشد محمود منہاس، آصف بشیر انصاری، ملک محمد ریاض، محمد اسلام، مظہر سردار،چوہدری شوکت علی، بابر حسن، چوہدری لیاقت ، راؤشہزاد، حیات بیٹو، ارباب ثانی، رانا مدثر ادریس، عبدالخالق بھٹی، سعیدقمر، محمد عامر بھٹی ،محمد عمران ، محمد وسیم، علی احسان، محمد آصف، شفقت علی، میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے کونسلرز رانا شہزاد، ملک عبدالستار، شفقت علی باری، ثنا اللہ کمبوہ، اختر بھٹہ،مہر خالد، رانا محمد ضیا، زاہد علی خاں، زین عباس خاں، رانا جمیل، شاہد بھٹی، عباس علی بھٹی،چوہدری محمد اکرم بھلر، محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد /للیانی(رجسٹرڈ) ، سنیئر صحافی ڈاکٹر اسلم انصاری، سجاد احمد جٹ، حاجی عبدالقادر، رانا توقیر احمد، رانا عرفان احمد، ارشد علی جوئیہ، محمد اکمل کھوکھر کے علاوہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار قصورمرزا نسیم الحسن ایڈووکیٹ،امیدوار برائے جزل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار قصورنے کہا کہ 20جنوری کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا، کامیابی حاصل کرکے وکلا برادری کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کا حل اولین ترجیحات ہوں گی، وکلا برادری جس محبت کا اظہار کر رہی ہے کامیابی حاصل کرکے اس محبت کو ڈبل کرکے لوٹائیں گے

یہ بھی پڑھیں  کوٹری:نادرا حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ