تازہ ترینعلاقائی

للیانی:1975میں بننے والی یونین کونسل سرہالی کلاں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

مصطفی آباد(نامہ نگار)1975میں بننے والی یونین کونسل سرہالی کلاں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی، دیواروں کی داراڑیں پڑ گئی، عمارت انتہائی خستۃ حال، سرکاری ریکارڈ محفوظ کرنے کیلئے مناسب انتظام نہیں، اعلی حکام فوری نوٹس لیں، مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاؤں سرہالی کلاں کی یونین کونسل کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی، 1985کو بننے والے عمارت انتہائی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے سرکاری ریکارڈ ضائع ہونے کا خدشہ، پینے کیلئے پانی نہ بیٹھنے کیلئے مناسب انتظام، قیمتی ریکارڈ محفوظ رکھنے کیلئے بھی کوئی محفوظ جگہ نہیں، خستہ حال عمارت کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہے، اعلی حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے یونین کونسل سرہالی کلاں کی عمارت تعمیر کروائیں، اہل علاقہ کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں  زونگ نے 3اور4جی، موبی لنک، یو فون اور ٹیلی نار نے 3 جی سپیکٹرم خرید لیا،پی ٹی اے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker