تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا کے مقامی صحافی صدر واہ ، ٹیکسلا پریس کلب سید مشتاق حسین نقوی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ٹیکسلا(نا مہ نگار)ٹیکسلا کے مقامی صحافی صدر واہ ، ٹیکسلا پریس کلب سید مشتاق حسین نقوی کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کا نماز جنازہ زیارت پیر مشہدی ایچ ایم سی روڈ ٹیکسلا میں ادا کی گئی ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں زیارت پیر مشہدی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں واہ ، ٹیکسلا ، حسن ابدال ، ترنول ، اٹک ، اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے علاوہ علاقہ کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری و مذہبی شخصیات نے شرکت کی، علامہ عارف واحدی کی امامت میں نماز جنازہ ادا کیا گیا،نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر ایم این اے سینیئر نائب صدر پی ٹی آئی غلام سرور خان ،ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر، انچارج نمائندگان ایکسپریس اسلام آباد ظہیر بابر، پروفیسر محمد وقاص خان،سابق امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی ملک فیصل اقبال سید انتخاب شاہ،ڈاکٹر محمد کمال ،عامر اقبال،خان سفیر خان،عمار صدیق خان،عتیق الرحمن کاشمیری، مسلم لیگ(ن) ضلع راولپنڈی کے صدر سردار ممتاز خان، حاجی نصیرلدین،تحصیل ٹیکسلا مسلم لیگ(ن) کے صدر حاجی فیاض خان، پیپلز پارٹی تحصیل کے جنرل سیکرٹری سید تنویر عباس عرف شانی شاہ،سردار سید محمد علی شاہ،سید چن شاہ کاظمی،سید وحید شاہ کاظمی،سید امجد حسین شاہ، توقیر مناس، راجہ عامر سعید، راجہ ربنواز گجر خانی، سید بلال حسن،مولانا غلام سرور، شمس الرحمن سواتی، ٹیکسلا بار کے صدر سید رضوان شاہ ایڈووکیٹ،سید ناظم شاہ ایڈووکیٹ، ملک خادم حسین ایڈووکیٹ،ملک شکیل احمد خان،علامہ امیر حسین جعفری،وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ ٹیکسلا سردار رضا شاہ مارگلہ چئیرمین ملک سہیل، چوہدری عابد وڑائچ،سیس سخاوت حسین شاہ، سید تصویر شاہ، سید ارشاد شای مشہیدی سرکار، سید خادم حسین شاہ، سید ضیاء حسین شاہ،انیس کمال، شیخ وقار، ملک ندیم کوہستانی،راجہ صفدر، حاجی زاہد رفیق، سید مہتاب حسین شاہ، ملک محمد پرویز،ملک ربنوازم، ملک مشتاق،محمد ایوب صراف، عمر رشید، سرفراز شاہ، سید عترت حسین شاہ، شیخ ضیاالدین، سردار زبیر خان، حاجی ریاض اعوان، ملک وقاص، ملک چن زیب صراف، ملک اعجاز صراف، گوہر علی خان،حاجی نعمت شنواری ،ارشد محمود ملک، پرویز اختر، حاجی فرخ مغل، رفیق بٹ، راجہ شیراز احمد شیرازی، ملک علی محمد، ملک طارق محمود، حسنین شاہ، سید سبطین شاہ، شیخ راحیل، اعجاز صراف، راحیل ممتاز،اجمل خان، ملک نوازش، سید مرتضیٰ شاہ، حاجی ملک جان، قمر جاوید شاکر، شیخ مسعود، فیاض رضا، عظمت نقوی، راجہ الیاس، فضل معبود خٹک، ڈاکٹر اسد علی، میر جاوید درویش، حاجی جان محمد کویتی، ملک احتشام اقبال، سردار خیراللہ خان، شیخ صوفیان مسعود، ملک ادریس آف ملپور سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button