
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے )ستر سا لو ں میں ہما رے ملک میں جو خو شحا لی آ نی چا ہیی تھی وہ بد قسمتی سے نہ آ سکی ۔ہند وستان نے ہما ری خو د مختا ری کو چیلنج کیا ہے اس کا خمیازہ بھی بھگتے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی چیئر میں سینٹ عبد الغفور حیدری نے ما رگلہ کے قر یب پی ٹی وی ہو مز کو آ پریٹو ہا سو سنگ سو سائٹی کی افتتاحی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ سر کا ری ملا زمین کو چھٹ فراہم کرنا ریا ست کی زمہ داری ہے جو پو ری نہیں کر رہی ۔پی ٹی وی ملا زمین کیلئے ہو سنگ سکیم کا اجراء خو ش آ ئند قدم ہے پر و فیسر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بد قسمتی سے ہم مختلف طبقات میں بٹ کر ایک قو م نہ بن سکے ۔ہما ری پہچان پختو ن ،بلو چی ، سندھی اور پنجابی تو ہے لیکن پا کستا نی نہیں قوم کا نعرہ ٹھیک ہے لیکن ہم پہلے مسلما ن ہیں پھر پا کستا نی ہے یہی ہما ری تر قی کا راز ہے ۔قو میت کی بنیا د پر انڈیا نے ہما ری خو د مختا ری کو چیلنج کر رکھا ہے لیکن ہم سیسہ پلا ئی دیو ار ہیں امر یکہ بھی اس سے غلط فا ئد ہ اٹھا نے کے فکر میں ہے ہما رے اند ر و حد ت کی کمی ہے جبکہ ہما ری یکجہتی سے دشمن بھی خا ئف رہتا ہے تقر یب سے صدر سو سائٹی پر و یز اختر بھٹی ،سیکر ٹری امین الدین ،کو آ رڈ نیٹر نو اب زادہ ،خو رشید اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔تقر یب میں پی ٹی وی کے ملا زمین نے بھر پو ر شر کت کی ۔