تازہ ترینعلاقائی

ضلعی صدر سردار ممتاز، راجہ سرفراز کی نواز شریف سے ملاقات

ٹیکسلا( نا مہ نگار) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے صدر مسلم لیگ ن ضلع رالپنڈی سردارپسوال اور مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلاکے سرگرام رہنما راجہ سرفراز اصغرسے پنجاب ہاوس میں خصوصی ملاقات ، پارٹی کے اہم امور سمیت مقامی سیاست پر گفت شنید کی گئی،یاد رہے کہ ضلعی صدر سردار ممتاز پسوال کی سابق وزیر اعظم سے ملاقاتوں کا سلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے ،جس کو مقامی سطح پر بھی بہت ڈسکس کیا جارہا ہے،چوہدری نثار علی خان کی نواز شریف سے ناراضگی کے بعد ان ملاقاتوں نے مزید تقویت پکڑ لی ہے ،مذکورہ رہنماؤں مسلم لیگ ن کے مقامی سطح پر ہونے والے پروگراموں میں بھی شرکت نہیں کرتے، جس سے ظاہر ہوتا ہے دال میں کالا کچھ ضرور ہے تاہم اندرونی کہانی کا پس منظر تاحال منظر عام پر نہیں آسکا ،تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت سی باتیں عیاں ہوجائیں گی جس کی عوام کا عوام کو شدت سے انتظار ہے،

یہ بھی پڑھیں  جھوٹی درخواست پر پولیس ان ایکشن ضلع چنیوٹ میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker