پاکستانتازہ ترین

ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائرعمران خان کا ریفرنس خارج

اسلام آباد (بیوروچیف )تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معد نیات ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیا گیا عمران خان کا ریفرنس خارج ہو گیا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق عمران خان نے ضیا اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس دائر کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے ضیااللہ آفریدی کے خلاف عمران خان کے ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کردیا ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ریفرنس میں کہا تھا کہ ضیا اللہ آفریدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے لہذا انہیں تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حاصل ہونے والی صوبائی نشست سے ہٹا یا جائے

یہ بھی پڑھیں  پاک بھارت نئی ویزا پالیسی پراتفاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker