شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاء کی ہدایت کردی۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاء کی ہدایت کردی۔

ریاض(ڈیسک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاء کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسول اکرم پر عمل کرتے ہوئےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مملکت بھر میں پیر کو نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت کردی ، فرمان میں کہا گیا کہ عوام الناس توبہ واستغفار کریں ، رجوع اور انابت کریں اور صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں

error: Content is Protected!!