پاکستانتازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار پر مکمل پابند عائد کر دی۔

اسلام آباد(بیوروچیف)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار پر مکمل پابند عائد کر دی۔ راولپنڈی میں نسوار فروکت کرنے والے دکانداروں اور ڈیلروں کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروبار کی منتقلی کیلئے 31 مارچ کیڈیڈ لائن دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ اس پابندی کی زد میں لاکھوں پختون آئیں گے جو اس نعمت سے محروم ہو جائیں گے جبکہ ان کے کاروبار کو بھی شدید دھچکا لگے گا۔ پختونوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن کے قریب ایسے فیصلے پر نظر ثانی کرے

یہ بھی پڑھیں  راحت کا گانا ’’تینوں سمجھاواں کی‘‘ بھی بھارتی فلم میں نقل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker