شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:جماعت اسلامی ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری سردارنورڈوگر کے چچا وفات پا گئے

بھائی پھیرو:جماعت اسلامی ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری سردارنورڈوگر کے چچا وفات پا گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری سردار نور احمد ڈوگر کے چچا سردار خلیل احمد ڈوگر قضائے الہی سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ میں عوامی ،سماجی،سیاسی،مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔نماز جنازہ کے بعد سوگواروں نے انہیں انکے آبائی قبرستان لمبے جاگیر میں سپرد خاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری سردار نور احمد ڈوگر کے چچا سردار خلیل احمد ڈوگر قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔ مرحوم سردار خلیل احمد ڈوگر کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں لمبے جاگیر کی جنازگاہ میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی کے مقامی ،عوامی ،سماجی،سیاسی،مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد نے نے شرکت کی ۔ نمازجنازہ کے بعد مرحوم کو انکے آبائی قبرستان لمبے جاگیرمیں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی،تحریک انصاف،پی ایم ایل این،پی پی پی،سمیت دیگر سیاسی و مزہبی رہنماؤں نے بھی شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  خلاف خط لکھنے کے معاملے کا درمیانی راستہ نہیں،اعتزازاحسن