شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سابق وزیر مملکت عمر ایوب پی ٹی آئی میں شامل

سابق وزیر مملکت عمر ایوب پی ٹی آئی میں شامل

۔ سینیٹ الیکشن سے پہلے تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی بڑ ی وکٹ گرا دی ہے، تفصیلات کے مطابق عمر ایوب نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصا ف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک ،جہانگیر ترین ،فواد چوہدری اور عبد العلیم خان بھی شریک تھے ۔اس موقع پر عمران خان نے عمر ایوب کا تحریک انصاف میں شمولیت پر خیر مقدم کیا اور انہیں تحریک انصاف کا جھنڈا بھی پیش کیا

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:رسول پور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص ہلاک