
پھولنگر(پاک نیوز) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ایم این اے رانااسحاق خاں.ایم این اے راناحیات خاں کے والد ،چئیرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات کے دادااور اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال خاں کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے لمبے جاگیر(پھولنگر)آمد،گورنر پنجاب نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔اظہار تعزیت کے لیے کئی صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے ممبران کی بھی آمداور تعزیت۔گورنر پنجاب کی پھول نگر لمبے جاگیر آمد پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے