شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ، 60مسافر سوار ہیں

ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ، 60مسافر سوار ہیں

تہران (ڈیسک نیوز)ایران کا مسافر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ہے ، طیارے میں 60سے زائد مسافر سوار ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 60مسافرسوار ہیں، طیارے کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیاتھا۔ایرانی طیارہ صوبے اصفہان میں گرکر تباہ ہواہے۔مسافر طیارہ تہران سے یسوج جارہاتھا۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ایران کےجنوب مغربی شہر بوئیر احمد کے گورنر نے طیارے کے پیڈینا پہاڑ میں حادثے کی تصدیق کی ہےغیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

error: Content is Protected!!