تازہ ترینعلاقائی

جمبر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز

جمبر(نامہ نگار)جمبر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا پریشان کرکے رکھ دیا۔ وفاقی وزیر عابد شیر علی اور حکومت کے اعلان کے باوجود لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔2018 میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کےا علان کرنیوالے جمبر میں آکر دیکھ لیں کہ لوڈشیڈنگ موسم گرما کی طرح جارہی ہے۔ جمبر کی عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی جمبر کو پاکستان کے دوسرے شہریوں کی طرح سمجھتے ہوئے ہمارا حق بھی دیا جائے۔ اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو ہم مجبوراً سڑکوں پر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  ایم کیو ایم کے سردار احمد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker