تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:لو میرج کا عبرتناک انجام

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو،لو میرج کا عبرتناک انجام ۔محلہ رسولپورہ میں پسند کی شادی کرنے پر اسکے باپ ,،بھائی اور رشتہ داروں نے نوجوان لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا،تھانہ سٹی پولیس میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو میں نوجوان لڑکی ندا نے اپنے ماں باپ کی مرضی کے خلاف بھائی پھیرو کے نوجوان جاوید سے کورٹ میرج کرلی ۔گزشتہ روز ملزمان باپ شرافت ،بھائی ناصر،رشتہ داراقبال اور دو نامعلوم مسلح ہوکر جاوید کے گھر واقع بھائی پھیرو میں گھس آئے اور آتے ہی نداء کے سر پر فائر مار کر قتل کر دیا۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ د

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button