شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی:میرے حامی الیکشن کی تیا ریاں شروع کر دیں،راناممتاز

پتوکی:میرے حامی الیکشن کی تیا ریاں شروع کر دیں،راناممتاز

پتوکی (نامہ نگار)میرے حامی الیکشن کی تیا ریاں شروع کر دیں آئندہ انتخاب میں نئے عزم اور نئے جذبے کے سا تھ میدان میں اتریں گے ان خیالا ت کا اظہا ر پی پی 182پتو کی سے صوبا ئی اسمبلی کے امید وا ر رانا ممتا ز علی خاں نے ورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی اکثیریت میرے سا تھ ہے اور آئندہ انتخاب میں ووٹروں کی طا قت سے وہ حلقے کی سیا ست کا نقشہ بدل دیں گے اور بھا ری اکثیریت سے کامیا بی حاصل کر کے تا جروں اور شہریوں کی خدمت کریں گے ۔ انھوں نے کہا کہ عوام کو اب مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا حلقہ کے با شعو ر عوام اصل اور نقل کی پہچا ن رکھتے ہیں ۔ اور انشاللہ میرے سا تھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے کامیابی کے بعد ووٹروں اور تاجروں کو ہر گز ہر گز مایو س نہیں کروں گا انھوں نے کہا کہ تاجر میرے دستے با زو ہیں وہ الیکشن مہم میں میرا بھر پو ر سا تھ دیں گے ، اس موقع پر ورکرکنونشن سے حاجی محمد ارشد گولڈن،حاجی محمد اسلم،شیخ محمد پرویز، حاجی عبدالغفور بھٹی ،میاں سرفرا ز احمد ، حاجی عبا س علی ، حاجی محمد یو نس ، ملک محمد اکمل، ندیم بابر ، اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:سب انسپکٹر سحری کے وقت رنگ رلیاں مناتا روزہ داروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا