شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / گلوکار عاطف اسلم نے معاوضے میں تمام فنکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا

گلوکار عاطف اسلم نے معاوضے میں تمام فنکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(نمائندہ شوبز) پاپ گلوکار عاطف اسلم نے معاوضے میں تمام فنکاروں کاریکارڈ توڑ دیا۔ گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار کسی شادی کی تقریب میں پرفارم کیا۔ عاطف اسلم نے شادی کی تقریب کا معاوضہ ڈیڑھ کروڑروپے وصول کیا۔ لاہور کے مل مالک کے بیٹے کی شادی رائے ونڈ میں فارم ہائوس میں ہوئی

یہ بھی پڑھیں  پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس
error: Content is Protected!!