شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سابق وزیراعظم آج بہاولپورمیں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

سابق وزیراعظم آج بہاولپورمیں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

بہاولپور(پاک نیوز)(ن) لیگ آج بہاولپور میں پاور شو کریگی۔ ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور شہر کے راستوں کو جھنڈیوں اور پینا فلیکسز سے سجا دیا گیا۔ جلسہ گاہ میں ہزاروں کرسیاں بھی لگا دی گئیں۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز جلسے سے خطاب کرکے متوالوں کا لہو گرمائیں گے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  شاہدآفریدی، عمراکمل،احمد شہزاد فٹنس کیمپ کے لئے طلب