شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / تحریک انصاف کے ارکان پیپلزپارٹی یا (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دینگے ،عمران خان

تحریک انصاف کے ارکان پیپلزپارٹی یا (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دینگے ،عمران خان

اسلام آباد (پاک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے بلوچستان اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے فاٹا کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اورفاٹا کئی سالوں سے احساس محرومی کا شکار ہیں،تحریک انصاف کے ارکان پیپلزپارٹی یا (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دینگے ،دونوں جماعتوں کو اب قربانی دینا چاہئے، یہ دونوں پاور میں رہیں ان کے دور میں احساس محرومی بڑھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  انقلاب کی منزل دور نہیں