شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی:ڈی ایس پی پتوکی کے حکم پر ہنجرائے کلاں اڈا پر چھاپہ گیس کی ری فلنگ کرنے والا ملزم عبداللہ گرفتار

پتوکی:ڈی ایس پی پتوکی کے حکم پر ہنجرائے کلاں اڈا پر چھاپہ گیس کی ری فلنگ کرنے والا ملزم عبداللہ گرفتار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈی ایس پی پتوکی کے حکم پر ہنجرائے کلاں اڈا پر چھاپہ گیس کی ری فلنگ کرنے والا ملزم عبداللہ گرفتار ۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پتوکی علی اختر انصاری کی ہدایت پر سٹی پولیس پتوکی نے اڈا ہنجرائے چوک پتوکی میں گیس کی ری فلنگ کرنے والے سجاد ٹریڈر نامی دوکان پر چھاپہ مار کر دو مشینیں ، پانچ سلنڈر کمپیوٹر اور دیگر سامان قبضہ میں لیکر گیس کی ری فلنگ کرنے والے ملزم عبداللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  قرب الٰہی کا ذریعہ ۔۔۔۔اعتکاف