تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:موٹر سائیکل سوار ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر دور موٹر سائیکل سوار ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں ماجرا کا رہائشی محمد عمر پتوکی ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر دور پٹرول پمپ کے سامنے سے ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ سیون اَپ تیزگام ٹرین کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگیا جس سے موٹرسائیکل سوار محمد عمر موقعہ پر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو1122نے نعش قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  بدین:شوہرنے دوپہر کا کھانا نا بنانے پربیوی کوتشدد کرکےزخمی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker