شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / رجب المرجب کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رجب المرجب کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(پاک نیوز)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رجب المرجب1439 ؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس (آج)اتوار 18مارچ بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات(میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کیلئے ان نمبروں 0300-9285203,0321-2484604 ،(021)99261404,99261403پر رابطہ قائم کریں

error: Content is Protected!!